میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹرمپ نے 700ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیے

ٹرمپ نے 700ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیے

منتظم
جمعرات, ۱۴ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے 700ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں اعلیٰ فوجی افسران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ سات سال بعد امریکی فوج کی قوت میں اضافہ کر رہے ہیں، بل امریکی فوج کو مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں