میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیو ایم لندن کا اشتہاری ٹارگٹ کلر گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشاف

ایم کیو ایم لندن کا اشتہاری ٹارگٹ کلر گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشاف

ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سی سی ٹی ڈی پولیس نے سرجانی ٹاثون بلال کالونی فور کے چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل میں ملوث ایم کیوایم لندن سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سی سی ٹی ڈی پولیس نے سرجانی ٹائون بلال کالونی فور کے چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایم کیوایم لندن سے تعلق رکھنے والے ملزم محمددانش عرف کالوعرف منصوری ولد عبدالستارکوگرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتارملزم دوہرے قتل میں ملوث ہے۔ دوران تفتیش گرفتار ملزم نے انکشاف کہ سال 2014 میں سیکٹرکی جانب سے ملنے والی ہدایت پر لیاری گینگ وارسے تعلق رکھنے والے 2 افراد عبدالواحید عرف کالو اوردانش اچہم کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔واقعے کا مقدمہ نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے میں مقدمہ درج کیا گیاتھا جس میں گرفتارملزم اشتہاری ہو گیا تھا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اپنی گرفتاری کے خوف سے حیدر ا?باد منتقل ہوگیا تھا اورکچھ عرصہ قبل ہی واپس ا?یا کہ اسے گرفتار کرلیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں