میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مینار پاکستان پر ہونے والا جلسہ کبھی بھلایا نا جانے والا واقعہ ہوگا،رانا ثنا اللہ

مینار پاکستان پر ہونے والا جلسہ کبھی بھلایا نا جانے والا واقعہ ہوگا،رانا ثنا اللہ

ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ 21اکتوبر کو مینار پاکستان پر ہونے والا جلسہ کبھی بھلایا نا جانے والا واقعہ ہوگااور ہر جلسے کا ریکارڈ توڑ دے گا،مینار پاکستان کا تاریخی جلسہ اور نواز شریف کی تقریر پاکستان کے روشن ،پرامن اور معاشی مستقبل کی نوید ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنی زیر صدارت پنجاب کے تنظیمی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور کوارڈی نیٹرز کی زوم میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں نواز شریف کی 21 اکتوبر کی واپسی کے حوالے سے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں