میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملک میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں صارفین کو دشواری

ملک میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں صارفین کو دشواری

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۴ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

پاکستان میں چند روز سے واٹس ایپ، فیس بْک، انسٹاگرام سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں صارفین کو دشواری کا سامنا ہے۔ ملک میں جمعے سے کراچی۔ اسلام آباد۔ لاہور۔ فیصل آباد سمیت بڑے شہروں کے صارفین کو سوشل میڈیا ایپس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پیغامات ڈاؤن لوڈ ہونے میں سست روی۔ درست انداز میں موصول نہ ہونے اور پیغام بھیجنے میں دشواری کی شکایات ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں