میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تاریخ پاکستان: تصویریں بولتی ہیں

تاریخ پاکستان: تصویریں بولتی ہیں

جرات ڈیسک
پیر, ۱۴ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

قائد اعظم مسلمانان برصغیر سے آل انڈیا ریڈیو کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے


15 اگست کو تقسیم پند کے بعد مسلمانان برصغیر اپنا سب کچھ گنوا کر اپنے ملک کی امید پر مملکت خداداد پاکستان کی جانب سفر کرتے ہوئے۔۔۔ یہ وہ لمحہ تھا جب 50 لاکھ مسلمانوں نے ہندوستان سے پاکستان کی جانب ہجرت کی تھی


نئی دہلی میں قائدین تقسیم ہند کے منصوبے پر اتفاق کرتے ہوئے

بائیں طرف سے، جواہر لال نہرو، ہیسٹنگز اسمائے، لوئس ماؤنٹ بیٹن اور محمد علی جناح


تقسیم ہند کے دوران میں پھیلنے والے مہلک فسادات جس میں مسلمانوں

کی لاشوں کے انبار لگا دیے گئے


7 اگست 1947 پاکستان کے لیے ایک تاریخی دن  جب

قائد اعظم، فاطمہ جناح کے ساتھ کراچی پہنچے


اعلان آزادی کے ایک روز بعد لوگوں کا ایک گروپ پاکستان

کا پرچم بلند کرتے ہوئے


ایک مسلمان باپ مسلم کش فسادات کے دوران اپنے

بیٹے کو لے کر پاکستان کی جانب ہجرت کرتے ہوئے


اکتوبر 1947 کو نئی دہلی کے پناہ گزین کیمپ کے قریب

چٹان کے کنارے بیٹھا ایک لڑکا


ہجرت کا دل دہلانا منظر


 


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں