میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تین مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج

تین مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۴ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

بانی پی ٹی آئی نے تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔بانی پی ٹی آئی نے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے دائر درخواستوں میں موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، دہشت گردی عدالت نے نو مئی جلا گھیرا کے تین مقدمات میں حقائق کے منافی ضمانتیں مسترد کیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عبوری ضمانتوں کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے اور بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں منظور کرے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں