میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آٹا ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال 10دن کیلئے مؤخر

آٹا ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال 10دن کیلئے مؤخر

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۴ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان آٹا ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔ آٹا ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال 10دن کے لیے موخر کردی۔ حکومتی کمیٹی میں چیئرمین ایف بی آر اور 4 وفاقی وزرا شامل تھے ۔ آٹا ملز ایسوسی ایشن نے مذاکرات میں ود ہولڈنگ ٹیکس پر تحفظات کا اظہار کیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے مبینہ طور پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کے آٹا ملز ایسوسی ایشن کے مؤقف سے اتفاق کیا۔ آٹا ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جمعرات کو ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں