میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،گارڈن میں بٹیر طارق عزیز غیرقانونی تعمیرات کا محافظ مقرر

سندھ بلڈنگ ،گارڈن میں بٹیر طارق عزیز غیرقانونی تعمیرات کا محافظ مقرر

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا نظام مکمل طور پر سسٹم کو سونپ رکھا ہے ، بیٹر طارق عزیز کے ذریعے معاملات طے کروانے کے بعد متعلقہ افسران کو غیرقانونی تعمیرات کا محافظ بنا دیا جاتا ہے ، اسی طرح گارڈن کے علاقے میں پلاٹ نمبر ایل آڑ 8 پر ناجائز تعمیرات کروائی جارہی ہیں ،ذرائع کے مطابق کمزور بنیادوں ناقص تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ،خلاف ضابطہ اور بغیر نقشہ منظوری تعمیر ہونے والی عمارت کے ڈھانچہ بنیادوں ضابطوں کے خلاف ہے ،جس میں پورشن تعمیر کرکے کروڑوں روپے میں فروخت کیا جائے گا ،اس پروجیکٹ کو سندھ بلڈنگ کے ڈائریکٹر جلیس صدیقی کی سرپرستی حاصل ہے ، بیٹر طارق کے ذریعے پہنچنے والے حصے کے بعد انہدامی کارروائی نہ ہونے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں