میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان ٹیم پر فتح، فنچ کا شمار دنیا کے بہترین قائدین میں ہونے لگا

پاکستان ٹیم پر فتح، فنچ کا شمار دنیا کے بہترین قائدین میں ہونے لگا

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا شمار دنیا کے بہترین قائدین میں کیے جانے لگا۔سابق انگلش کپتان مائیکل وان بھی گرین شرٹس پر کینگروز کی 41رنز سے فتح کے بعد فنچ کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں پائے ، وہ کہتے ہیں کہ اب تک اس ٹورنامنٹ میں تکنیکی طور پر ایرون فنچ سب سے بہترین کپتان ثابت ہوئے ہیں۔انھوں نے اپنی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ رہنمائی کی جبکہ پاکستان سے میچ میں بھی انھوں نے آخری گھنٹے میں اعصاب کو کنٹرول میں رکھتے ہوئے کھیل کا رخ دوبارہ اپنی جانب پھیر دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں