بچ نہیں سکتے……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
هفته, ۱۴ اپریل ۲۰۱۸
شیئر کریں
اکیلے جیل نہ جائیں گے یہ وزیر ‘اعظم
اس امتحاں سے کئی اور بچ نہیں سکتے
دکھائیں لاکھ کرتب وطن کے لوگوں کو
مگر سزا سے کسی طور بچ نہیں سکتے