میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآبادمیں کتا مار مہم، بلدیہ کے افسر نے بندوق اٹھا لی

حیدرآبادمیں کتا مار مہم، بلدیہ کے افسر نے بندوق اٹھا لی

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۴ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

حیدرآباد میں کتا مار مہم کے دوران زہر نہ کھانے والے کتے کو مارنے کے لیے بلدیہ کے افسرنے بندوق اٹھا لی۔حیدرآباد میں کتے مار مہم جاری ہے۔اس دوران کتوں کو زہر دے کر مارنے کا عمل جاری ہے۔بلدیہ کے ڈائریکٹر ہیلتھ غلام مصطفی خان نے بتایا کہ آوارہ کتے بچوں پر حملہ کررہے تھے اور انھوں نے زہر بھی نہیں کھایا تھا۔ اس لیے انھیں ختم کرنے کیلیے فائرنگ کی گئی۔ یہ واقعہ لطیف آباد میں پیش آیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اب تک 200 کتوں کو فائرنگ کرکے مارا جاچکا ہے۔میونسپل کمشنر پر کتوں کے کاٹنے کے 2 مقدمات بھی درج ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں