میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
احتجاج رنگ لے آیا، کرناٹک میںحجاب ،برقع پر پابندی ختم

احتجاج رنگ لے آیا، کرناٹک میںحجاب ،برقع پر پابندی ختم

ویب ڈیسک
پیر, ۱۴ فروری ۲۰۲۲

شیئر کریں

بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس کے بعد والدین اور اہل علاقہ سراپا احتجاج ہو گئے۔والدین کی جانب سے اسکول کے باہر شدید احتجاج کیا گیا جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کے ذریعے انہیں منتشرکرنے کی کوشش کی گئی۔تاہم طالبات ڈٹی رہیں اللہ اکبر کے نعرے جس پر اسکول انتظامیہ کو برقع اور حجاب پر پرپابندی کا فیصلہ واپس لینا پڑگیا۔واضح رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبعلموں کے حجاب اور پرقع پہننے پر پابندی لگائی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں