میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ایس ایل 6 میں شرکت کیلئے ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

پی ایس ایل 6 میں شرکت کیلئے ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۴ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔20 فروری سے شروع ہونے والی پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے غیر ملکی کرکٹرز اور آفیشلز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ پاکستانیوں میں بے انتہا مقبول ڈیرن سیمی نے اپنے ویڈیو پیغام میں سلام کرتے ہوئے کہا کہ اسلام و علیکم پاکستان۔ لیگ اور پشاور زلمی کا ایک بار پھر حصہ بننے پرخوشی ہے، بطور کوچ پرجوش ہوں،کرکٹ کو انجوائے کریں لیکن ماسک پہن کر۔ اس کے علاوہ احتیاط بھی کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں