میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پیر کو پاکستان آئیں گے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پیر کو پاکستان آئیں گے

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پیر کی رات 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار معزز مہمان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے ۔ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس منگل کو لاہور میں مصروف دن گزاریں گے ۔وہ ایک تقریب میں بچوں کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائیں گے اور ایک نجی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات سے ملاقات بھی کریں گے ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کرتارپور کا دورہ بھی کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں