میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہو سکتی ہے، ذوالفقار مرزا

آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہو سکتی ہے، ذوالفقار مرزا

جرات ڈیسک
هفته, ۱۴ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں۔ ٹنڈو باگو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بدین میں زرداری کا چور ٹولہ مجھے ہرا نہیں سکتا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں