میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا سامان ڈی آر او کیمپ آفس پہنچا دیا گیا

کراچی بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا سامان ڈی آر او کیمپ آفس پہنچا دیا گیا

جرات ڈیسک
هفته, ۱۴ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے کیمپ آفس میں پولنگ کا سامان پہنچا دیا گیا ہے۔ پولنگ کا سامان پہنچنے کے بعد ڈی آر او آفس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ ڈی آر او آفس سے انتخابی سامان مختلف پولنگ اسٹیشنز پر بھیجا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں