میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کیلئے مقرر

Author One
جمعه, ۱۳ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔

الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرے گا-

سماعت میں شواہد ریکارڈ کئے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے گزشتہ ماہ توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 17 دسمبر کو وڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں