میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا ٹرائل مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا شہباز شریف D-8 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے میکرو اکنامکس استحکام کا اثر جلد حقیقی معیشت میں بھی نظر آئے گا،وزیرخزانہ کے الیکٹرک کے پی حکومت سے 300 میگاواٹ سستی بجلی خریدنے کی خواہش مند مراد علی شاہ کاکیڈٹ کالج پٹارو کیلیے سولر سسٹم ،ملازمین کیلیے 2 ماہ کی تنخواہ کا اعلان بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا،تحریک انصاف غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کے بینک اکنٹس منجمد کیے جائیں گے ، ترمیمی بل اسمبلی میں پیش ملک کو لوٹ کر کھانے والے ارکان اسمبلی تنخواہیں چھوڑنے پر بھی تیار نہیں،حافظ نعیم کراچی حیدرآباد موٹروے تعمیر:پرائیویٹ افراد کو معاوضہ نہ دینے پر سندھ حکومت و دیگر سے جواب طلب قومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا

ای پیج

e-Paper
ہمارے ورکرز اور رہنماؤں پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں،تحریک انصاف

ہمارے ورکرز اور رہنماؤں پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں،تحریک انصاف

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۳ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی وفد نے ملاقات کی جس میں عمر ایوب خان نے کمیشن ممبران کو 24، 25،26 نومبر کو تحریک انصاف کے احتجاج میں ہونے والے واقعات پر مکمل بریفینگ دی۔ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ اور قومی اسمبلی کے ممبران موجود تھے۔عمر ایوب خان نے کہا کہ ہمارے ورکرز اوررہنمائوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئی جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان واقعات کی مکمل شفاف تحقیقات ہونی چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ معصوم لوگوں پر اس طرح گولیاں چلانا کون سے انسانی حقوق ہیں یہ حکومت سراسر بدمعاشی پر اتر آئی ہیں اور انہوں نے ماڈل ٹان والا سانحہ پھر دُہرایا ہے۔سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا کہ احتجاج کی آڑ میں غریب لوگوں کو اٹھایا گیا ہے جن کا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور کچھ لوگوں کو احتجاج کی آڑ میں9 مئی میں ایف آئی آرز کرائی جا رہی ہیں۔چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انکوائری کمیشن بنایا جائے کہ اگر ہمارے ورکرز پر کچھ ثابت ہوتا ہیں تو ہم ان کو سپورٹ نہیں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ اس احتجاج میں فیملیز بڑی تعداد میں شامل تھیں اور یہ ایک پرامن احتجاج تھا جس کو حکومت نے خود انتشار کرکے ہمارے ورکرز کو گرفتار کیا شہید کیا اور گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سارے رہنماؤں پر درجنوں ایف آئی آرز درج کی گئی۔سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ موجودہ حکومت آئین اور قانون کی پاسداری نہیں کر رہی ہے پارلیمنٹ سے ساری قانون سازی عوام کی فلاح و بہبود کے بجائے اپنے مفاد


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں