میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ میں بچی کا جنم

کراچی سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ میں بچی کا جنم

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۳ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

انڈس ہائی وے پر چلنے والی مسافر کوچ میں حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے لاڑکانہ جارہی تھی خاتون کو اچانک تکلیف شروع ہوئی گردونواح میں اسپتال نہ ہونے پر کوچ میں سوار گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شازیہ پٹھان نے خدمات انجام دے کر ڈیلیوری کروائی۔دوران سفر حاملہ خاتون کو بچی کی پیدائش پر تمام مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ڈیلیوری کے بعد خاتون گھر کو چیک اپ کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا تاہم خاتون نے بچی کا نام ڈاکٹر کے نام پر شازیہ ہمسفر رکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں