میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ ہائیکورٹ کی حکم عدولی، سندھ بلڈنگ کے ایک اور افسر کا شناختی کارڈ بلاک

سندھ ہائیکورٹ کی حکم عدولی، سندھ بلڈنگ کے ایک اور افسر کا شناختی کارڈ بلاک

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی حکم نہ ماننے پرسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹرآفتاب سومرو کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ عدالتی یقینی دہانی کے باوجود کراچی کے علاقے عزیز آباد میں غیرقانونی تعمیرات ختم نہیں کرائی گئی تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کاعدالتی حکم نہ ماننے پرایس بی سی ایکیایک اورافسرکاشناختی کارڈبلاک کرنیکاحکم،شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی نا کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی عدالت نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے آفتاب سومرو کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا ڈپٹی ڈائریکٹرنیعزیزآباد میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی تھی عدالتی یقینی دہانی کے باوجود غیر قانونی تعمیرات ختم نہیں کرائی گئی


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں