میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا،بحالی کے لیے بھارتی حکومت کی ٹوئٹر انتظامیہ سے درخواست

مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا،بحالی کے لیے بھارتی حکومت کی ٹوئٹر انتظامیہ سے درخواست

ویب ڈیسک
پیر, ۱۳ دسمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا جبکہ اکاؤنٹ کی بحالی کے لیے بھارتی حکومت کو ٹوئٹر انتظامیہ سے درخواست کرنا پڑی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا تاہم کچھ دیر کے بعد اْن کا اکاؤنٹ بحال کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکر نے نریندر مودی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بٹ کوائن کے حوالے سے ٹوئٹ کیا اور دعویٰ کیا کہ بھارتی حکومت نے 500 بٹ کوائن خریدے ہیں جو کہ شہریوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں