میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف سماعت ملتوی

غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف سماعت ملتوی

جرات ڈیسک
پیر, ۱۳ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

چیئرمین پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار وکیل رضوان عباسی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت پیش نہ ہوئے، تاہم وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ہفتے تک ملتوی کردی گئی، سول جج قدرت اللہ نے غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 18 نومبر تک ملتوی کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں