میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سوئی سدرن کاتین ماہ کیلئے صنعتوں کوگیس فراہمی بندکرنے کااعلان

سوئی سدرن کاتین ماہ کیلئے صنعتوں کوگیس فراہمی بندکرنے کااعلان

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۳ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں کو 15 نومبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں کو 3 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ صنعتوں کو 15 نومبر سے 28 فروری تک گیس کی فراہمی بند رہے گی، گیس کی کمی کی وجہ سے صنعتوں کو گیس فراہم نہیں کر سکتے۔ایس ایس جی سی کا مزید کہنا ہے کہ پہلی ترجیح بلوچستان اور سندھ کے گھریلو صارفین ہیں، فیصلہ گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں