میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہائی کورٹ آج مریم نواز کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرے گی

ہائی کورٹ آج مریم نواز کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرے گی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۳ نومبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

لاہور( آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، جسٹس مامون الرشید آج پیر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔ مریم نواز کے خلاف درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے، درخواست گزار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد توہین آمیز ٹویٹ کیے گئے، ٹویٹس میں عدلیہ کی تضحیک کی گئی، مریم نواز بیانات کے ذریعے ججز پر نکتہ چینی کررہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں