رحمتوں کا نزول……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
پیر, ۱۳ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
وقت بدلے گا ایک دن کروٹ
ختم کار فضول ہونا ہے
آسماں سے زمین والوں پر
رحمتوں کا نزول ہونا ہے
شیئر کریں
وقت بدلے گا ایک دن کروٹ
ختم کار فضول ہونا ہے
آسماں سے زمین والوں پر
رحمتوں کا نزول ہونا ہے