میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنجاب میں پاور شئیرنگ، پیپلزپارٹی، نون لیگ کے پھر رابطے،فارمولا طے کرنے کیلئے اجلاس ہوگا

پنجاب میں پاور شئیرنگ، پیپلزپارٹی، نون لیگ کے پھر رابطے،فارمولا طے کرنے کیلئے اجلاس ہوگا

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۳ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ کا معاملہ پاکستان پیپلزپارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا ن لیگ کی کمیٹی سے رابطہ کیا گیا ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی کمیٹی نے اراکین پنجاب اسمبلی کے اصرار پر ن لیگ کی کمیٹی سے رابطہ کیا.پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولا طے کرنے کے لیے چھٹا اجلاس آیند ہفتے متوقع ہیپیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا اجلاس لاہور میں ہو گا۔اجلاس میں پاور شیئرنگ فارمولے کو حتمی شکل دی جائے گی۔زرائع نے بتایاپیپلز پارٹی کے اراکین پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی فنڈز نہ ملنے اور حکومتی سطح پر لوگوں کے کام نہ ہونے پر پارٹی قیادت کو پہلے ہی آگاہ کر چکے ہیں اس سے پہلے گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ پاؤ شیئرنگ فارمولے سے سٹیپ ڈاؤن کا عندیہ دیں چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں