میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اہم اراضی کی ملکیت، کے ڈی اے اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ میں جنگ تیز

اہم اراضی کی ملکیت، کے ڈی اے اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ میں جنگ تیز

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۳ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی میں اہم اراضی کی ملکیت کے لیے کیڈی اے اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ میں جنگ تیز ہوگئی۔ کے ڈی اے اسکیم اکتالیس میں عوام کو الاٹ شدہ زمین پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ کمپلکس کی تعمیر شروع کردی۔ تعمیر روکنے کے لیے کے ڈی اے نے خط لکھ دیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شہریوں کو الاٹ کی گئی زمین پر ڈی سی آفس کی تعمیر جاری ہے،کے ڈی اے کے مطابق ڈپٹی کمشنر ویسٹ کمپلیکس اسکیم 41 کے سیکٹر 13میں تعمیر کیا جا رہا ہے،یہ زمین کم آمدنی والے افراد کے لیے سندھ حکومت نیمختص کی تھی، اس اراضی میں پلاٹس بیلٹنگ کے زریعے عوام کو دئیے گئے تھے،کے ڈی اے کے مطابق متعدد الاٹیز کی جانب سے ڈلیکس کی تعمیر کی شکایات موصول ہوئی دوسری جانب کے ڈی اے کے موقف کو ڈپٹی کمشنر ویسٹ کے عملے نے ماننے سے انکار کردیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں