میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حارث رئوف نے ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

حارث رئوف نے ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۳ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

حارث رئوف ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔پیسر حارث رؤف نے پی ایس ایل 6میں پشاور زلمی کیخلاف مقابلے میں یہ سنگ میل عبور کیا،یہ ان کے کیریئر کا 71واں میچ تھا، اس سے قبل سعید اجمل اور عمر گل 68، 68 میچز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔اعزاز چیمہ 73، شاہین شاہ ا?فریدی 74،رانا نوید الحسن79، حسن علی و سہیل خان 80، 80، شاداب خان اور یاسر عرفات82،82 میچز میں 100وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں