میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی کی طویل بندش

کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی کی طویل بندش

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی کی طویل بندش کی بھی شکایات ہیں ، شہری شدید گرمی میں بجلی کی عدم فراہمی پر بلبلا اٹھے ۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے ، علاقائی فالٹس دور کرنے کے لیے عملہ کام میں مصروف ہے ، مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش سے مشتعل افراد نے سڑکوں پر احتجاج کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں