میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان نے آدھی رات کو خوفزدہ ہو کر خطاب کیا، بلاول بھٹو

عمران خان نے آدھی رات کو خوفزدہ ہو کر خطاب کیا، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے آدھی رات کو خوفزدہ ہو کر خطاب کیا۔انہوں نے وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈر ہے آئی ایم ایف سے بجٹ منظور نہ ہوا تو انکی حکومت گر جائیگی۔کوئی باضمیر مہنگائی اور بے روزگاری کو ووٹ نہیں دیگا، بجٹ معاشی خود کشی ہے پیپلز پارٹی اسے منظور نہیں ہونے دیگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں