میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سینیٹر شبلی فراز نے گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا

سینیٹر شبلی فراز نے گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا ۔ منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں سینیٹر شبلی فراز نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کردیا۔ انہوںنے کہاکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کرونا سے صحتیاب ہو کر اپنے فرائض دوبارہ سے سرانجام دیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں