میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

جرات ڈیسک
پیر, ۱۳ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔

سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 16 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں