میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور شروع کردیا، امریکی اخبار

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور شروع کردیا، امریکی اخبار

جرات ڈیسک
پیر, ۱۳ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

اس اقدام کو امن مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے کے طریقہ کار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، رپورٹ

امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ مذاکرات میں ناکامی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور شروع کردیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ اور ان کے مشیر ایران پر محدود حملے دوبارہ شروع کرنے کے امکان پر غور کررہے ہیں۔امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ اس اقدام کو امن مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے کے طریقہ کار کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں