میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی اسٹریٹ کرائم پر قابو پولیس کیلئے بڑا چیلنج ،رمضان میں 19 افراد قتل

کراچی اسٹریٹ کرائم پر قابو پولیس کیلئے بڑا چیلنج ،رمضان میں 19 افراد قتل

ویب ڈیسک
هفته, ۱۳ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پولیس کے لیے بڑا چیلنج بن گیا۔پولیس حکام کے مطابق رمضان المبارک میں ڈکیتی مزاحمت پر 19 افراد قتل اور 55سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ سال 2024 میں ڈکیتی مزاحمت پر59 افراد قتل کردیے گئے جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوئے ۔ پولیس کے مطابق رواں سال اب تک کراچی میں ڈاکوئو ں سے 425 مقابلے ہوئے جن میں 55ڈاکو مارے گئے 439زخمی ہوئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں