میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لیاری گینگ وار جیگھو گروپ کا کمانڈرسمیت 2ساتھی گرفتار

لیاری گینگ وار جیگھو گروپ کا کمانڈرسمیت 2ساتھی گرفتار

ویب ڈیسک
هفته, ۱۳ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کے ماڑی پور روڈ پر پیپلز گراونڈ کے قریب پولیس مقابلے کے بعد 2زخمی ملزمان سمیت 3ڈاکووں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقابلے میں گرفتار ہونے والوں میں لیاری گینگ وار جیگھو گروپ کا کمانڈر بھی شامل ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم محمد عارف قتل کے مقدمات میں مفرور تھا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 28 اکتوبر 2023 کو شہری عبدالاحد کوقتل کیا تھا،جبکہ 2015 میں شہری شاہ محمد کو بھی قتل کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں