میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شین وارن کی آخری رسومات پر حکومت کے 1.6 ملین ڈالر خرچ

شین وارن کی آخری رسومات پر حکومت کے 1.6 ملین ڈالر خرچ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

آنجہانی آسٹریلوی اسپن اسٹار شین وارن کی آخری رسومات پر حکومت کے 1.6 ملین ڈالر خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ برس چھٹیوں کے دوران دنیا سے رخصت ہونے والے وارن کی آخری رسومات اسٹیٹ لیول پر ادا کی گئی تھیں، اب سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق اس پر ٹیکس ادا کرنے والوں کے 1.6 ملین ڈالر خرچ کیے گئے۔دوسری جانب کرکٹ شائقین اور میڈیا شخصیات کا کہنا ہے کہ وارن ایک عظیم کرکٹر تھے، ان کے الوداع پر خرچ ہونے والی رقم کوئی معنی نہیں رکھتی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں