میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے،فواد چودھری

چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے،فواد چودھری

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ حکومت سوشل میڈیا اور سیاسی مخالفین کیخلاف کریک ڈائون کے خواب چھوڑے، چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ، ملک کا سیاسی بحران سنگین ہو رہا ہے،135 حلقوں سے استعفے آ چکے ہیں ،موجودہ پارلیمان اپنی اہمیت اور حیثیت کھو چکی ہے، ٹکرائو سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں