میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کو مقدمات میں الجھا یاجا رہا ہے ‘چودھری پرویزالٰہی

عمران خان کو مقدمات میں الجھا یاجا رہا ہے ‘چودھری پرویزالٰہی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۳ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے سابق ارکان اسمبلی اور سینئر وکلا نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی، سابق صوبائی وزیر ملک تیمور مسعود، ہارون زمان کھگہ، سابق ارکان اسمبلی بائو رضوان، خالد اصغر گھرال ایڈووکیٹ، سابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار عامر سعید راں موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عمران خان کو مقدموں میں الجھا کر انتخابی مہم سے روکنے کی سازش کی جا رہی ہے، عمران خان کی ریلی ن لیگ اور نگران حکومت کیلئے ڈرائونا خواب بن چکی ہے، کٹھ پتلی حکومت ایک ریلی سے خوفزدہ ہو چکی ہے، یہ نااہل ٹولہ تیار رہے الیکشن میں عمران خان کا عوامی ریلا آ رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں