میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا وائرس کے پھیلائو کا خوف، عالمی رہنمائوں نے ہاتھ ملانا چھوڑ دیے

کورونا وائرس کے پھیلائو کا خوف، عالمی رہنمائوں نے ہاتھ ملانا چھوڑ دیے

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۳ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

اوول آفس کے دورے کے دوران آئرلینڈ کے وزیراعظم نے امریکی صدر سے ہاتھ نہیں ملایا۔کورونا وائرس کے پھیلائو کے خوف سے عالمی رہنمائوں نے ہاتھ ملانا چھوڑ دیئے ۔ اوول آفس کے دورے کے دوران آئرلینڈ کے وزیراعظم نے امریکی صدر سے ہاتھ نہیں ملایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاتھ نہیں ملاتے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں