میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرتارپور راہداری' پاک بھارت مذاکرات آج اٹاری سرحد پر ہونگے

کرتارپور راہداری' پاک بھارت مذاکرات آج اٹاری سرحد پر ہونگے

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

کرتارپور کوریڈور پر پہلے باضابطہ مذاکرات جمعرات 14مارچ کو واہگہ اٹاری سرحد پر ہورہے ہیں۔پاکستانی وفد کرتارپور کوریڈور پر پہلے باضابطہ مذاکرات کیلئے ڈاکٹرمحمد فیصل کی سربراہی میں بھارتی حدود میں جائیگا۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی سے قبل یہ مذاکرات نئی دہلی میں ہونا تھے لیکن بھارت نے بعد میں مذاکرات کا مقام تبدیل کردیا۔پاکستانی وفد روانگی سے قبل ساڑھے 8 بجے صبح واہگہ بارڈر پر صحافیوں کو بریفنگ دے گا جب کہ پاک بھارت مذاکرات صبح 9 سے شام پانچ بجے تک جاری رہیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں