میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
23مارچ کیلئے پرومو جاری،مہاتیر محمد تقریب کے مہمان خصوصی

23مارچ کیلئے پرومو جاری،مہاتیر محمد تقریب کے مہمان خصوصی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

آئی ایس پی آر نے 23مارچ کیلئے پرو مو جاری کر دیا، یوم پاکستان بھرپور انداز میں منایا جائے گا، پریڈ کا سلوگن ‘ پاکستان زندہ باد’ ہوگا، ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق یوم پاکستان پریڈ میں سعودی عرب، آذربائیجان کے دستے مارچ پاسٹ کریں گے ، ترکی کے ایف 16، چین کے جے 10طیارے یوم پاکستان پریڈ کا حصہ ہوں گے ، وزیر دفاع آذربائیجان کرنل جنرل ذاکر حسن اوف بھی تقریب میں شرکت کریں گے ۔یوم پاکستان تقریب میں کمانڈر بحرین فوج جنرل شیخ محمد بن عیسی الخلیفہ اور سلطنت آف عمان کے سرکاری عہدیداران بھی شرکت کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں