میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چیف سیکریٹری نے نوٹس لے لیا،محکمہ تعلیم سندھ میں بھرتیوں کی تحقیقات

چیف سیکریٹری نے نوٹس لے لیا،محکمہ تعلیم سندھ میں بھرتیوں کی تحقیقات

ویب ڈیسک
منگل, ۱۳ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

چیف سیکریٹری سندھ نے سال دوہزاربارہ میں محکمہ تعلیم میں ہونیوالی بھرتیوں کی تحقیقات کاحکم دیدیا چیف سیکریٹری کے سندھ سیکریٹری محکمہ اسکول ایجوکیشن کولکھے گئے خط کے متن کے مطابق بھرتیوں کی چھان بین کرکے جلد از جلد رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی جائے۔چیف سیکریٹری نے اپنے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ تیس ستمبردوہزاربائیس کوسب کمیٹی نے جورپورٹ پیش کی اسکی تفصیلات اسکروٹنی کمیٹی کوپیش کی جائے ۔جس کے بعد حتمی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں