میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سینیٹ الیکشن'پیپلزپارٹی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

سینیٹ الیکشن'پیپلزپارٹی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ویب ڈیسک
هفته, ۱۳ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک، شیری رحمان، سلیم مانڈوی والا، پلوشہ خان، خیر النسا مغل، جام مہتاب، دوست علی، رخسانہ شاہ، تاج حیدر، شہادت اعوان اور دیگر کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچے ۔پیپلزپارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک، شیری رحمان، سلیم مانڈوی والا، شہادت اعوان، تاج حیدر اور دیگر امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔اس موقع وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ الیکشن کمیشن پہنچے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں