میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سینیٹ امیدواروں کا ریکارڈ چیک کرنے کیلئے نیب کا خصوصی سیل قائم

سینیٹ امیدواروں کا ریکارڈ چیک کرنے کیلئے نیب کا خصوصی سیل قائم

ویب ڈیسک
هفته, ۱۳ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کا کوئی سزا یافتہ سینیٹ الیکشن نہیں لڑسکے گا۔ذرائع کے مطابق نیب نے سینیٹ الیکشن سے متعلق خصوصی سیل قائم کردیا گیا جس کی نگرانی ڈائریکٹر آپریشنز غلام صفدر شاہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق نیب سینیٹ کے امیدواروں کا ریکارڈ چیک کرے گا جس کے بعد سیل سینیٹ امیدواروں کی کلیئرنس الیکشن کمیشن کو جاری کرے گا۔خیال رہے کہ ملک میں سینیٹ انتخابات کا انعقاد 3 مارچ کو کیا جائے گا جس کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں