میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انتخابی میدان میں کون ان کون آؤٹ، سیاسی جماعتیں ہیوی ویٹس سامنے لے آئیں

انتخابی میدان میں کون ان کون آؤٹ، سیاسی جماعتیں ہیوی ویٹس سامنے لے آئیں

ویب ڈیسک
هفته, ۱۳ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

انتخابی میدان میں کون ان کون آؤٹ؟ سیاسی جماعتوں نے ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق بڑے فیصلے کر لیے۔۔ نواز شریف لاہور اور مانسہرہ۔۔ شہباز شریف لاہور اور شیخوپورہ۔ مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی لاہور کے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔۔ پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ اور یاسمین راشد کو لاہور کے انتخابی اکھاڑے میں اتار دیا۔۔ شیرافضل مروت لکی مروت اور مراد سعید کے والد سعیداللہ سوات سے قسمت آزمائیں گے کراچی میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کا چناؤ۔۔ خالد مقبول صدیقی این اے دو سو اڑتالیس۔۔ مصطفیٰ کمال این اے دو سو بیالیس۔۔ فاروق ستار این اے دو سو چوالیس۔ خواجہ اظہار این اے دو سو سینتالیس اور امین الحق این اے دو سو چھیالیس سے انتخاب لڑیں گیکراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے 242 بلدیہ ٹاؤن پر متحدہ اور ن لیگ کے درمیان بات نہ بن سکی۔۔ حلقے سے شہباز شریف خود تو دستبردار لیکن خواجہ شعیب ن لیگ کے امیدوار ہوں گے۔۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال سے جوڑ پڑے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں