میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یخ بستہ سائبیرین ہواؤں کا راج برقرار، سردی کی شدت میں اضافہ

یخ بستہ سائبیرین ہواؤں کا راج برقرار، سردی کی شدت میں اضافہ

ویب ڈیسک
پیر, ۱۳ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود اور یخ بستہ سائبیرین ہواؤں کا راج برقرار ہے ۔محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روزکم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں25 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوائیں چلتی ر ہیں جس کی وجہ سے سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں