میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شادی کی آفر پر کہتی ہوں 2 منٹ میں آئی، آمنہ الیاس

شادی کی آفر پر کہتی ہوں 2 منٹ میں آئی، آمنہ الیاس

جرات ڈیسک
هفته, ۱۲ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایوارڈ اس وقت ملا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں آمنہ الیاس نے عماد وسیم اور معین خان کے ہمراہ شرکت کی۔ میزبان تابش ہاشمی سے گفتگو میں اداکارہ نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کو انجوائے کر رہی ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کالج کے دنوں میں مختلف گیم کھیلے ہیں، جن میں باسکٹ بال اور ہاکی بھی شامل ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ سیاست میں آئی تو اپنی پارٹی بناؤں گی۔ شادی کے سوال پر ماڈل و اداکارہ نے کہا کہ شادی کے رشتے آتے ہیں میں گھما دیتی ہوں، کوئی شادی کی آفر کرتا ہے تو کہتی ہوں 2منٹ میں آئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں