میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ڈی ایم بیانیے کی مخالفت:حافظ حسین سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا گیا

پی ڈی ایم بیانیے کی مخالفت:حافظ حسین سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا گیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۲ نومبر ۲۰۲۰

حافظ حسین احمد کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔جے

شیئر کریں

حافظ حسین احمد کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔جے یو آئی ذرائع کے مطابق اسلم غوری کو حافظ حسین احمد کی جگہ قائم مقام سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق حافظ حسین احمد کو پی ڈی ایم کے بیانیے پر تنقید کرنے پر جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹایا گیا۔خیال رہے کہ حافظ حسین احمد نے کوئٹہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں اپوزیشن جماعتوں کے بیانیے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں