میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملک بھر میں 3 روزہ پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں 3 روزہ پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

ملک بھر میں آج سے انسداد پولیومہم شروع ہوگئی جس کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے خاتمے اوروٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں انسداد پولیو مہم کے لیے 45 ہزارٹیمیں تشکیل دی گئیں جو 70 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔ سندھ میں کراچی کے 192 یونین کونسلز میں بھی انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ، مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کے ساتھ وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے ۔خیبرپختونخوا کے 3 ضلعوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران86 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں