میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سفاری پارک، چڑیا گھر 20 سال سے نئے جانور سے محروم

سفاری پارک، چڑیا گھر 20 سال سے نئے جانور سے محروم

ویب ڈیسک
هفته, ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کے چڑیا گھراورسفاری پارک میں گزشتہ بیس سال سے نئے جانورناخریدنے کاانکشاف ہوا ہے۔گزشتہ بیس سالوں سے نئے جانورناخریدنے سے موجودہ جانوروں میں بیماریاں پھیلنے لگیں جانوروں کی کئی نسلیں چڑیا گھر اور سفاری میں پیدا ہوئیں ماہرین کے مطابق نئے جانور آنے سے موجودہ جانور کو نئی بریڈ ملے گی،نئی بریڈ سے جانوروں میں موجود بیماریوں سے نجات مل سکے گی،ذرائع کے مطابق سال 2017 میں ایک ارب روپے چڑیا گھراورسفاری پارک کیلئے منظور کئے گئے تھے لیکن پیسے نہیں ملے آصفہ بھٹو زرداری نے چڑیا گھراورسفاری میں جانوروں کی حالت بہتر کرنے کے احکامات دیئے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں